the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)
 شام میں سرکاری فورسز کے فضائی حملے اور خودکش بم دھماکوں میں آٹھ بچوں سمیت بیالیس افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے۔   شام میں سیکیورٹی کے فضائی حملے، خودکش بم دھماکوں میں بیالیس سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔

برطونوی انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم نے ان ہلاکتوں میں مزید جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہرکیا ہے شامی ائیر فورسز کی جانب سے حلب میں کئی شہروں میں کی جانے والی بمباری سے کئی افراد زخمی



ہوگئے۔

دوسری طرف حمص میں ایک اسکول کے قریب کار میں سوار خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اپنے آپ کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں چھ بچوں سمیت دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی سے ایک لاکھ سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے، شام کے بحران کوفوری طور پر حل کرنے کے لئے آئندہ ماہ جینیوا میں بین الاقوامی کانفرنس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.